Ittehad-e-Ummat Pakistan
    
All Parties Conference Organized by Tehreek-e-Ittehade Ummat Pakistan
on 24th Feb 2013 at National Press Club Islamabad

اعلامیہ آل پارٹیز کا نفرنس .... زیر اہتمام: تحریک اتحا دامت پاکستان

دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وا ریت، کرپشن، مہنگا ئی، انفلیشن، فیل شدہ خارجی و دیگر پالیسیز، یہ سب ایک غیر فعال اور فرسودہ نظام کی علا مات ہیں۔ جو کہ ہمارے پیارے ملک کی جڑوں کو کمزور رہا ہے۔
آج تک ہو نے والی تمام کا نفرنسوں ، میٹنگز، اسمبلی کی قراردادوں ، نظریاتی کو نسل کی سفارشات و بحثوں میں ہمیشہ ان تمام علامتوں کو ہی نظام کی خرا بی سمجھ کر علاج کی کو شش کی گئی ہے۔ اور یہ کو ششیں بھی گفتن شنیدن برخاستن تک ہی محدود رہیں۔ اور عوام کے اصل مسائل اور معاشرے کو دیمک کی طرح کھا تی ہو ئی یہ علا مات لا علاج ہی ثا بت ہو ئیں۔ ....مزید






ABOUT PAKISTAN

Islamic Republic of Pakistan
اسلامی جمہوریۂ پاكِستان
Islāmī Jumhūrī-ye Pākistān
Capital Islamabad
Official languages English Urdu
Regional languages Punjabi,
Sindhi,
Pashto,
Balochi,
Saraiki,
Hindko,
Brahui
Government Federalparliamentary republic
Area 796,095 km2
Population 180,440,005
Currency PKR (Rs.) 
Time zone PST (UTC+5)
Calling code +92